13 ستمبر، 2008، 11:34 AM

رمضان کے بارھویں دن کی دعا

خدایا مجھ کو اس دن میں پردہ پوشی اور پاکیزگی سے آراستہ کر دے

خدایا مجھ کو اس دن میں پردہ پوشی اور پاکیزگی سے آراستہ کر دے

خدایا مجھ کو اس دن میں پردہ پوشی اور پاکیزگی سے آراستہ کر دے اور مجھ کو قناعت اور کفایت کا لباس پہنا کر چـھپا دے اور مجھ کو عدل وانصاف میں لگا دے اور مجھ کو محفوظ کر دے ہر اس چیز سے جس سےمیں میں خوف کرتا ہوں اپنی حفاظت کے ذریعہ کے خوف کرنے والوں کے بچانے والے ۔

 بسم اللہ الرحمن الرحيم

 

اَللَّھُمَّ زَيِّنى فيہِ بِالسِّتْرِ وَ الْعِفافِ وَ اسْتُرْنى فيہِ بِلِباسِ الْقُنُوعِ وَ الْكَفافِ وَ احْمِلْنى فيہِ عَلَى الْعَدْلِ وَ الاِنْصافِ وَ امِنّى فيہِ مِنْ كُلِّ ما اَخافُ بِعِصْمَتِكَ يا عِصْمَۃَ الْخآئِفينَ.

 

 شروع کرتا ہوں اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان اور نہایت رحم کرنے والا ہے ۔

 

خدایا مجھ کو اس دن میں پردہ پوشی اور پاکیزگی سے آراستہ کر دے اور مجھ کو قناعت اور کفایت کا لباس پہنا کر چـھپا دے اور مجھ کو عدل وانصاف میں لگا دے اور مجھ کو محفوظ کر دے  ہر اس چیز سے جس سےمیں میں خوف کرتا ہوں اپنی حفاظت کے ذریعہ کے خوف کرنے والوں کے بچانے والے۔

پیغمبر اسلام (ص)نے فرمایا: خدا وند متعال رمضان المبارک کے مہینے کی پہلی شب سے آسمان کے دروازے کھول دیتا ہےجو رمضان المبارک کی آخری شب تک کھولے رہتے ہیں ۔

بحار الانوار، ج 93         

                                     

News ID 748553

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha